زمین کی رجسٹریشن اپنے نام منتقل کرانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں 42سال سے مقدمہ زیر سماعت
جمعرات 18 ستمبر 2014 15:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) زمین کی رجسٹریشن اپنے نام منتقل کرانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں 42سال سے مقدمہ زیر سماعت ہے ۔اس دوران درخواست گذار کے والد اور بھائی مقدمے کی پیروی کرتے کرتے دنیائے فانی سے رخصت ہوچکے ہیں ۔ان کی وفات کے بعد سکندر فاروقی گذشتہ 20سال مقدمے کی پیروی کررہے ہیں لیکن تاحال مقدمے کا فیصلہ نہیں سنایا جاسکا ۔
تفصیلات کے مطابق 1971میں سپرہائی وے کے قریب پیرزادہ ایم شکیل فاروقی نے 375ایکڑ زرعی زمین قدرت جان سے خریدی تھی ۔ سیل ڈیڈ رجسٹری منتقل نہ ہونے کے خلاف عدالت عالیہ کراچی میں درخواست دائر کی گئی تھی ۔12اپریل 1973کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالرحیم قاضی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے فاروقی ہاوٴس بلڈنگ کارپوریشن لمیٹڈ کے پیرزادہ ایم شکیل فاروقی کے حق میں فیصلہ سنایا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.