زمانہ امن کی تربیت ہی جنگ کے دوران کامیابی کی واحد ضمانت ہے،جنرل راحیل شریف
جمعرات 18 ستمبر 2014 17:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے فوجیوں کیلئے جسمانی فٹنس کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمانہ امن کے دورا ن حاصل کردہ تربیت ہی جنگ کے دوران کامیابی کی واحد ضمانت ہے، آپریشن ضرب عضب میں شریک پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کاعزم لائق تحسین ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جونیئرلیڈراکیڈیمی شنکیاری میں انٹررجمنٹل سنٹرجسمانی چستی ومستعدی سسٹم (پی اے سی ای ایس)چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔
چمپئن شپ میں مجموعی طورپر18ٹیموں نے حصہ لیا پی اے سی ای ایس نظام پاک فوج میں فزیکل فٹنس کے معیارات کومزیدبڑھانے کیلئے شروع کیاگیا ہے جس کامقصد مستقبل میں جنگی صورتحال کے چیلنج والے ماحول کاکامیابی سے سامنا کرنا ہے اس نظام کے تحت جدید تکنیکوں پر انحصار کرتے ہوئے اجتماعی کی بجائے انفرادی صلاحیتوں کے فروغ پر توجہ مرکوزکی جاتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.