فیصل آباد،جماعة الدعوةکے تحت جھنگ اورچنیوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مزید 1300خاندانوں میں خشک راشن کے پیک تقسیم کر دیئے گئے
جمعرات 18 ستمبر 2014 21:49
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) جماعة الدعوةفیصل آبادکے تحت جھنگ اورچنیوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مزید 1300خاندانوں میں خشک راشن کے پیک تقسیم کر دیئے گئے اسی طرح متاثرین میں8لاکھ سے زائد کی نقد رقم بھی تقسیم کی گئی۔مجموعی طور پر جھنگ اور چنیوٹ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں5ہزار خاندانوں میں خشک راشن تقسیم اور 12لاکھ سے زائد نقد رقوم تقسیم کی جا چکی ہے۔
نقد رقم اور خشک راشن و دیگر امدادی سامان امیر جماعة الدعوة فیصل آباد فیاض احمد اورڈاکٹر ظفر چیمہ انچارج فلاح انسانیت فاؤنڈیشن فیصل آبادنے تقسیم کیا۔ اٹھارہ ہزاری،چنڈ بھروانہ، حرسہ شیخ،روڑوسلطان، جھانگڑ لوترا،برج لال ، میانوال ودیگر علاقوں کے متاثرین کو دیئے گئے خشک راشن پیک میں آٹا، چا ول، چینی، گھی،دالیں،صابن و اشیائے خورونوش شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.