لاہور ہائیکورٹ میں جاوید ہاشمی کے بیانات کے خلاف درخواست دائر

جمعرات 18 ستمبر 2014 22:22

لاہور ہائیکورٹ میں جاوید ہاشمی کے بیانات کے خلاف درخواست دائر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ میں جاوید ہاشمی کے بیانات کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی فلاح پارٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جاوید ہاشمی کے حالیہ بیانات موجودہ حالات میں بہت اہمیت رکھتے ہیں کیونکہ اس وقت ملک میں جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہیں، ان کے بیانات میں ملک میں مارشلاء کے لگنے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے، عدالت جاوید ہاشمی سے دیئے گئے بیانات کے حوالے سے بیان حلفی طلب کیا جبکہ وزارت داخلہ اور وزارت اطلاعات سے بھی ان کے بیان کے حوالے سے جواب طلب کیا جائے۔