عمران خان میرے پرلگائے الزامات ثابت کریں ورنہ عدالت جاؤں گا، خورشید شاہ
ہفتہ 20 ستمبر 2014 14:20
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر 2014ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے عمران خان کو الزامات ثابت کرنے کے لیے تین دن کا وقت دے دیاہے اور اعلان کیاہے کہ الزامات ثابت ہونے پر وہ سیاست چھوڑدیں گے ورنہ عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سید خورشیدشاہ کاکہناتھاکہ عمران خان آئے روز نیا ہی بیان دے دیتے ہیں، عمران خان کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں لیکن وہ مزید صفائی نہیں دیناچاہتے ، عمران خان اپنے الزامات ثابت کریں ، ایک بھی کیس ثابت کردیں تو وہ 45سالہ سیاسی کیریئرکو خیرباد کہہ دیں گے ۔ اُنہوں نے کہاکہ خداراعمران خان کراچی کو اسلام آباد نہ بنائیں ، شہرقائد میں امن وامان کی صورتحال ، حالات اسلام آبادسے مختلف ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.