بگرام جیل سے رہا ہونے والے قیدیوں کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا
ہفتہ 20 ستمبر 2014 19:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) بگرام جیل سے رہا ہونے والے چودہ قیدیوں کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔ قیدیوں میں 8 کا تعلق خیبرپختونخواہ جبکہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے دو، دو قیدی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق بگرام جیل سے رہا ہونے والے چودہ قیدیوں کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
قیدیوں کو سی ون تھرٹی کے ذریعے نورخان ائربیس لایا گیا۔
حکام نے رہا ہونے والوں قیدیوں کو پاکستانی حکام کے حوالے کیا۔ ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے قیدیوں میں 8 کا تعلق خیبرپختونخواہ جبکہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے دو دو قیدی شامل ہیں۔ کے پی کے سے تعلق رکھنے والے آٹھ قیدیوں کو پولیٹیکل ایجنٹ جبکہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کو متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.