ڈاکیارڈ حملہ، اویس جاکھرانی نے افغانستان میں تربیت حاصل کی
ہفتہ 20 ستمبر 2014 19:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) کراچی پر ڈاکیارڈ حملے کی تفیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والے اویس جاکھرانی نے افغانستان جا کر تربیت حاصل کی تھی۔ذرائع کے مطابق اویس جاکھرانی نے تین ماہ پہلے افغانستان میں تربیت حاصل کی۔ اس دوران اپنے ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں بھی رہا۔ اویس جاکھرانی نے افغانستان سے اپنے والد سے بھی متعدد بار بات چیت کی۔
ڈاکیارڈ پر حملے سے پہلے بھی اویس جاکھرانی نے اپنے دیگر ساتھیوں سے متعدد بار رابطہ بھی کیا۔ تفتیشی اداروں نے اویس جاکھرانی اور اس کے والد ایس پی علی شیر جاکھرانی کے موبائل فون ڈیٹا کا بھی ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ انویسٹی گیشن اور فرانزک رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ ڈاکیارڈ پر حملے کے بعد دہشتگردوں کے قبضے سے برآمد ہونے والا اسلحہ پولیس کا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.