پشاور،200 قبائلی عمائدین نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا
پیر 22 ستمبر 2014 21:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) 200 قبائلی مختلف جماعتوں سے مستغفی ہوکر جماعت اسلامی میں میں شمولت کااعلان کردیا،امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی میں شامل ہونے والے قبائلی عمائدین کو ہار پہنائے۔ فاٹا (قبائل)کے مختلف علاقوں کے دوسو سے زائد افراد نے مختلف سیاسی پارٹیوں سے مستغفی ہوکراپنے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
قبائل عمائدین نے سراج الحق کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ان سے مکمل یکجہتی کا اعلان کردیا امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قبائلی عمائدین کو جماعت اسلامی میں شامل ہونے پر مبارکباد دی اور ہار پہنا دئے ،قبائلی عمائدین کا سراج الحق پر پور اعتماد کا اظہار ،پشاور حیات آباد میں ایک مقامی شادی ہال میں قبایلی عمائدین پر مشتل ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میران شاہ ،درپہ خیل،میرعلی سمیت مختلف قبائلی علاقہ جات کے عمائدین نے شرکت کی ،اس موقعہ پر فاٹا کے مختلف قبائلی علاقوں کے عمائدین جن میں سابق امیدوار این اے 40 میران شاہ حاجی اکبر علی خان ،حاجی نیاز خان(تپی)،حاجی عبد المالک(کابل خیل)،مولانا ولی محمد حقانی (میران شاہ)،جمشید خان (تپی)،ملک عبدالغفار خان (کابل خیل)،رسول محمد (میران شاہ)،مولانا حامد احمد حقانی (ھرمز میرعلی)،مولانا عثمان نظامی (تپی)ملک عید محمد(میران شاہ)شاہد (درپہ خیل )روزمحمد(درپہ خیل)نورخان (میران شاہ) ڈاکٹر مجیب داوڑ(میران شاہ )،حاجی رشید خان درپہ خیل۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.