میرپورخاص ، شرمیلا فاروقی آج کلچرل کمپلیکس کی عمارت کا افتتاح کریں گی

پیر 22 ستمبر 2014 23:09

میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) وزیراعلیٰ سندھ کی معاونِ خصوصی برائے محکمہ سیاحت و ثقافت/صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی 23ستمبرکو شام 4:30بجے کلچرل کمپلیکس میرپورخاص کی عمارت کا افتتاح کریں گی اور افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گی۔

متعلقہ عنوان :