سانگھڑ ،پکسری میں دو برادریوں میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق، 3 افراد زخمی
منگل 23 ستمبر 2014 14:41
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) سانگھڑ کے نواحی علاقے پکسری میں دو برادریوں میں تصادم کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کئی سالوں سے نظامانی اور بگٹی برادری میں زرعی زمین اور میٹھے پانی کی جھیلوں کی ملکیت پر تنازع چل رہا ہے جس کے باعث منگل کے روز دونوں برادریوں میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد غلام مصطفی کھوکھر اور حسن کھوسو جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔
ایس ایس پی سانگھڑ ڈاکٹر فرخ علی لنجار کے مطابق ان دووں برادریوں کے درمیان کافی عرصے سے تنازع چل رہا ہے جس کی وجہ سے منگل کے روز دونوں برادریوں کی جانب سے ایک دوسرے پر بھاری اسلحہ سے فائرنگ کی گئی تاہم پولیس نے گاؤں پکسری کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور گاؤں میں بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی ہے علاوہ ازیں گاؤں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر بھی پولیس تعینات کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.