مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت اور وفاقی وزراء کا وزیراعظم نواز شریف سے گورنر پنجاب کو فوری طور پر گورنر شپ سے علیحدہ کرنے کا مطالبہ
منگل 23 ستمبر 2014 16:19
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت جس میں بعض وفاقی وزراء بھی شامل ہیں‘ نے وزیراعظم نواز شریف سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو فوری طور پر گورنر شپ سے علیحدہ کرنے کا مطالبہ کردیا‘ بعض وفاقی وزراء کے علاوہ یورپی ممالک سے بعض اہم عہدیداروں نے بھی وزیراعظم کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بارے میں ایسے انکشافات کئے ہیں جس سے وزیراعظم تذبذب کا شکار ہوگئے۔
”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء“ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت اور بعض وفاقی وزراء نے موجودہ سیاسی بحران میں گورنر پنجاب کے ملوث ہونے کیساتھ ساتھ ان کے ٹیکنوکریٹ حکومت کی تجویز میں اپنے آپ کو نگران وزیراعظم بننے کا خواہشمند بھی ظاہر کیا تھا جبکہ گورنر پنجاب کی حالیہ دورہ یورپ کے موقع پر بعض اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور ان سے تبادلہ خیال کی مکمل رپورٹ بھی حکومت کو مل چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.