ایف آئی اے نے معروف دوا ساز کمپنیوں کے نام سے تیار کی جانیوالی دوائیں برآمد کرکے جعلی ادویات کے تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
بدھ 24 ستمبر 2014 18:46
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے معروف دوا ساز کمپنیوں کے نام سے تیار کی جانیوالی دوائیں برآمد کرکے جعلی ادویات کے تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔
(جاری ہے)
2014ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ شہزاد نامی شخص نے فیصل آباد کے علاقے میں دوائیں تیار کرنے کی فیکٹری قائم کر رکھی ہے جہاں وہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے معروف برانڈ کی جعلی دوائیں تیار کر کے مارکیٹ میں سپلائی کرتا ہے۔
ایف آئی اے نے ایک سپیشل ٹیم تشکیل دی اور ایس ایچ او عمر فاروق کے ساتھ ریڈ کرکے جعلی دوائیں بنانے والی فیکٹری سے ملٹی نیشنل کمپنیاں فائزر اور جے ایس کے کے معروف برانڈوں کی جعلی دواؤں کی بھاری مقدار قبضے میں لیکر فیکٹری کے مالک شہزاد کو موقعہ سے گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.