لندن پلان کی باتیں سب فراڈ ہیں، ہمارا پلان پاکستان بچانا ہے: شجاعت
بدھ 24 ستمبر 2014 19:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ لندن پلان کی باتیں سب فراڈ ہیں ۔ ہمارا پلان پاکستان بچانا ہے فوری قومی حکومت بنائی جائے بے شک اس میں مسلم لیگ ن کو بھی نمائندگی دے دیدی جائے ۔ حکمران لندن جائیں یا امریکہ گو نواز گو کا نعرہ اُن کا پیچھا کرے گا۔
(جاری ہے)
اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین نے لندن میں عمران خان اور ڈاکٹر طاہرلقادری کی ملاقات کی تصدیق تو کی مگر اسے محض اتفاقیہ ملاقات قرار دیا. چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ لندن پلان کی باتیں سب فراڈ ہیں۔
چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ شہباز شریف میں جرات ہے تو ہم پر قرضے معاف کرانے کا الزام لندن میں بیٹھ کر لگائیں پھر اگر انہیں عدالتوں میں نہ لیکر گئے تو وہ قصور وار ہوں گے۔ عمران قادری اور چودھری برادران کے چہروں کو مکروہ کہنے والوں کے" شریف" چہرے سانحہ ماڈل ٹاون کی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں سب پر عیاں ہو چکے ہیں اب تحریک دبنے والی نہیں۔ شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ گو نواز گو تحریک کا پیغام گھر گھر پہنچ چکا ہے۔ حکومت پہلے بھی خطرے میں تھی اب بھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.