پولیس نے زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا
جمعرات 25 ستمبر 2014 17:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25ستمبر 2014ء) ساوتھ زون پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل میں ملوث چار قاتلوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز چھاپہ مار کارروائی کے دوران قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا جس کی نشاندہی پر مزید تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
گرفتار ملزمان سے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے ملزمان کلفٹن فیز ون کے رہائشی ہیں۔
ایڈیشنل آئی جی کا کہناہے کہ زہر ہ شاہد کا قتل ٹارگٹ کلنگ تھی۔ تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کو مئی دو ہزار تیرہ میں کلفٹن کے علاقے میں قتل کیا تھا ۔ زہرہ شاہد کو 18 مئی 2013 کو ان کے گھر کے سامنے ہی قتل کر دیا گیا تھا اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ان کے قتل کا الزام ایم کیو ایم پر عائد کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.