پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

جمعہ 26 ستمبر 2014 23:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس (نیو ۔ری۔ آرگنائزڈ سکیم اور لیٹسٹ۔نیو ۔ری ۔آرگنائزڈ سکیم )سیکنڈ پروفیشنل اینول 2014ء کے تحریر ی امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :