گومل یونیورسٹی کے سابق اسسٹنٹ رجسٹرار بلقیاس خان خٹک کا جواں سال بیٹا در یا ئے سند میں ڈ و ب کر جا ں بحق

اتوار 28 ستمبر 2014 16:18

ڈیرہ اسما عیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 28ستمبر 2014ء)گومل یونیورسٹی کے سابق اسسٹنٹ رجسٹرار بلقیاس خان خٹک کا جواں سال بیٹا محمد دانش خٹک در یا ئے سند میں ڈ و ب کر جا ں بحق ہو گیا شعبہ انگلش میں طالبعلم محمد دانش خٹک اپنے ساتھیو ں کے ہمرا ہ دریا ئے سند ھ میں نہا رہا تھا کہ گہر ے پا نی میں دھنس کر ڈو ب گیا اس کے ساتھیو ں نے واقع کی اطلا ع فور ی طور پر پولیس کو جس پر پنجا ب پولیس 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی مگر ڈیڈ باڈی نکالنے میں کامیا ب نہیں ہو ئی گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر میجر جنر ل (ر) حامد شفیق نے فور ی طور پر سٹیشن کمانڈر ڈیر ہ سے پا ک فو ج کے غو تہ خوروں سے رابطہ کیا امدادی ٹیمو ں نے بارہ گھنٹے کے بعد اس کی ڈیڈ باڈی دریا ئے سند سے نکال لی مر حو م کی نما ز جنا ز ہ ان کے آبائی گاؤ ں میں ادا کی گئی گومل یونیورسٹی کے افسرا ن ، اساتذ ہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے نما ز جنا ز ہ میں شر کت کی -