حکومت سندھ کا کم عمر بچوں کو مفت تعلیم دینے کا منصوبہ تیار
پیر 29 ستمبر 2014 14:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر 2014ء) حکومت سندھ نے پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت لازمی تعلیم فراہم کرنے کا پنج سالہ منصوبہ تیار کر لیا ۔
(جاری ہے)
سندھ کی حکومت نے پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کو مفت لازمی تعلیم فراہم کرنے کے لئے پانچ سالہ منصوبہ بنایا ہے ، 2014 ء سے2018 ء کی مدت کے لئے بنائے گئے پنج سالہ منصوبے کے لئے اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ سمیت دیگر عالمی اداروں سے معاونت حاصل کی جائے گی ۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اپنے کل بجٹ کا تقریباً پانچواں حصہ تعلیم پر خرچ کر رہی ہے لیکن اس کے نتائج توقع کے مطابق نہیں ہیں ۔ اس کی وجہ گڈ گورننس کی کمی ہے ۔ گزشتہ چھ سالوں میں صوبے کےتعلمی بجٹ میں 128 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ تاہم بجٹ کا بیشتر حصہ تنخواہوں کی مد میں خرچ ہو رہا ہے ۔ بنیادی سہولتوں سمیت دیگر مدوں میں کم رقم خرچ ہو رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.