خورشید شاہ نے سیاسی بحران کے حل کیلئے مڈٹرم الیکشن کی تجویز دیدی
منگل 30 ستمبر 2014 14:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر 2014ء) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ نے سیاسی بحران کے حل کیلئے مڈٹرم الیکشن کی تجویز دیدی ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سید خورشید شاہ کاکہناتھاکہ وزیراعظم نواز شریف خود وسط مدتی انتخابات کا اعلان کردیں تو یہ نظام کے لیے بہتر ہوگا، چاہتے ہیں کہ نظام اور پارلیمنٹ قائم رہے ، نواز شریف کہتے ہیں کہ آئینی وزیراعظم ہوں ،ہم نہیں چاہتے کہ وہ ڈنڈے کے زور پر جائیں ، پیپلزپارٹی نے ہیمیشہ جمہوری طریقے سے بات کی ۔
اُن کاکہناتھاکہ اپوزیشن جرگہ فریقین سے براہ راست مذاکرات کرے اور انتخابات میں دھاندلی کی سپریم کورٹ کے ذریعے تحقیقات کرائی جائیں ۔خورشید شاہ نے بتایاکہ تحریک انصاف کے اراکین پر استعفے دینے کے لیے دباﺅہے ، عمران کونسا نظام چاہتے ہیں یہ بھی بتادیں ، مذاکرات سے مسئلے کا حل نکل سکتاہے ،سیاسی کشیدگی کے حل سے متعلق مایوس نہیں تاہم حکومت کی غلطیوں سے ’گونوازگو‘ کی نوبت آئی ہے ، بروقت فیصلے ہوتے توموجودہ صورتحال کبھی نہ ہوتی ، حکومت پھر بھی بند گلی میں داخل ہوسکتی ہے ، پیپلزپارٹی نہیں ، مسئلے کا حل مذاکرات ہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.