صحت مند دل کی موجودگی پورے جسم انسانی کی صحت کی ضمانت ہے ۔ڈاکٹر قیس
بدھ 1 اکتوبر 2014 13:39
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء)راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ڈاکٹر قیس محمود نے کہا ہے کہ دل کی صحت برقرار رکھنے کے لیے ورزش اور چہل قدمی کو معمول بناتے ہوئے غذائی احتیاط اختیار کی جائے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ متوازن غذا ،سگریٹ نوشی سے پرہیز اور دیگر احتیاطی تدابیر سے دل کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے اور صحت مند دل کی موجودگی پورے جسم انسانی کی صحت کی ضمانت ہے ۔
ڈاکٹر قیس نے بتایا کہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے 2012میں اپنے قیام سے لے کر اب تک 1000 سے زائد اوپن ہارٹ سرجری ،3000اینجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کے کامیاب آپریشن کیے ۔میڈیکل سپرینٹنڈنٹ ڈاکٹر قیس محمود نے کہا کہ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے نہ صرف راولپنڈی کے مریض بلکہ دوردراز کے مریض بھی اس ہسپتال سے مستفید ہو رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.