محتسب پنجاب کی مداخلت پر انسدادڈینگی مہم پرمامور ملازمین کو تین ماہ سے رکی تنخواہو ں کی ادائیگی شروع
بدھ 1 اکتوبر 2014 16:29
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) محتسب پنجاب جاوید محمود کی مداخلت پر صوبے کے 6اضلاع میں انسداد ڈینگی مہم میں شریک 2589اہلکاروں کو تین ماہ سے رکی تنخواہوں کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے اورمحکمہ صحت پنجاب نے اس ضمن میں جون 2015تک کی تنخواہوں کا بجٹ متعلقہ مجاز افسران کو ریلیز کردیا ہے ،عیدالاضحی سے قبل سے تنخواہوں کی ادائیگی ممکن بنانے پر ڈینگی مہم میں شریک اہلکاروں نے محتسب پنجاب کافیس بک پر شکایت کا نوٹس لے کرقانونی حق دلانے کا شکریہ ادا کیا ہے اورکہا ہے کہ تنخواہیں ملنے کی وجہ سے ان کی عید سے پہلے عید ہوگئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ ، راولپنڈی ، ملتان ، شیخوپورہ اورفیصل آباد کے اضلاع میں انسدادڈینگی مہم کیلئے کام کرنے والے ملازمین نے فیس بک کے ذریعے محتسب پنجاب سے اپیل کی تھی کہ انہیں تین ماہ سے تنخواہوں محروم رکھا جارہا ہے اور عیدالفطر کے موقع پر بھی انہیں تنخواہیں نہیں دی گئی تھیں جبکہ عیدالاضحی بھی تنخواہوں کے بغیر ہی گذرنے کا خدشہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.