سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم کی ادائیگی شروع، پہلے روز32کروڑ25لاکھ روپے تقسیم،وزیراعلی نے سیلاب سے متاثرہ5اضلاع میں12ہزار سے زائد خاندانوں کو ادائیگی کے عمل کی نگرانی کی
بدھ 1 اکتوبر 2014 23:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر۔2014ء) وزیراعلی محمد شہباز شریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم کی تقسیم کا کام شروع ہوگیا۔پہلے روز 12ہزار سیلاب متاثرین میں 32 کروڑ25لاکھ روپے تقسیم کئے گئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلی محمد شہباز شریف نے خود موقع پر جا کر 5اضلاع میں سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کے عمل کی نگرانی کی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 12ہزار سے زائد سیلاب متاثرہ خاندانوں کو بلاامتیاز پہلی قسط کے طور پر 25,25ہزار روپے ادا کئے گئے ہیں ۔ریکارڈ کم مدت میں سیلاب متاثرین کو وزیراعلی محمد شہباز شریف کے اعلان کے مطابق بروقت ادائیگی حکومت پنجاب کا ایک اور شاندار کارنامہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.