دستاویزی فلم ’’آئوٹ لاڈ ان پاکستان ‘‘ کیلئے بہترین تحقیق پر ایمی ایوارڈ
جمعرات 2 اکتوبر 2014 14:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر 2014ء) صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں تیرہ سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے تناظر میں بنائی گئی دستاویزی فلم ’’آئوٹ لاڈ ان پاکستان‘‘ کو بہترین تحقیق پر ایمی ایوارڈ دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
نیویارک میں ’’نیوز اینڈ ڈاکیو منٹری ایمی ایوارڈز‘‘ کی تقریب ہوئی جس میں ’’آئوٹ لاڈ اِن پاکستان ‘‘کو بہترین ڈاکیومنٹری فلم کا ایوارڈ ملا ۔
یہ دستاویزی فلم پاکستانی نژاد کینیڈین صحافی حبیبہ نوشین اور جرمن صحافی ہلک شیل مین نے پاکستانی لڑکی کائنات سومرو پربنائی ۔ دادو کی رہائشی اس لڑکی کو سکول سے واپسی پر چار افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔ ’’آئوٹ لاڈ ان پاکستان‘‘ اس سے پہلے بہترین عالمی رپورٹنگ کے دو ایوارڈ بھی جیت چکی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.