کراچی،بلدیہ ٹاوٴن میں مشکوک بیگ کی تلاشی لینے پر نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

جمعرات 2 اکتوبر 2014 16:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) بلدیہ کے علاقے گلشن مزدور میں مدرسے کے قریب سے مشکوک بیگ ملنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیا۔

(جاری ہے)

رینجرز اور پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کی ، مشکوک بیگ کی جب تلاشی لی گئی تو اس سے ایک نوجوان کی لاش ملی، پولیس کے مطابق نوجوان کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر کے لاش بیگ میں رکھ دی گئی ، پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :