عام انتخابات میں 17حلقوں میں سے 11میں منظم دھاندلی ہوئی: الیکشن ٹربیونلز کی رپورٹ
جمعرات 2 اکتوبر 2014 19:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر 2014ء) ملک میں انتخابی عذرداریوں کی تحقیقات کرنے والے الیکشن ٹربیونلز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں تحقیقات کے لئے پیش کئے جانے والے 17حلقوں میں سے 11میں منظم انتخابی دھاندلی ہوئی جس پر ان حلقوں میں نتائج کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیوبلز کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ارسال کی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن حلقوں میں منظم دھاندلی کی تصدیق ہوئی ہے ان میں قومی اسمبلی کے 3، پنجاب اسمبلی کے 4، سندھ اسمبلی کے 2جبکہ خیب پختونخواہ اسمبلی کا ایک حلقہ شامل ہے۔
قومی اسمبلی کے جن حلقوں میں دھاندلی کی تصدیق ہوئی ان میں این اے 46، 47اور 176شامل ہیں۔ٹر بیونلز نے ان تما حلقوں میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم جاری کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.