دھرنا عید سے پہلے ختم ہوجائے گا ،گورنرپنجاب،طاہر القادری کے اعتماد والے لوگوں نے مجھے اپروچ کیا تھا ،مذاکرات بیک ڈور چینل کے ذریعے جاری ہیں،چوہدری محمد سرور ،سیاسی جماعتوں کا منشور غربت کا خاتمہ ہونا چاہئے،ہمیں سابقہ انتخابات پر بات کرنے کی بجائے انتخابی اصلاحات پر بات کرنی چاہئے، نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 23:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر 2014ء) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مشرف کی مصیبت حل کرنے کیلئے مجھ سے زیادہ طاقتور موجود ہیں،پاکستان کے عوام مصیبت میں ہیں جنہیں صاف پانی مل رہا ہے نہ کھانے کو روٹی اور نہ انصاف مل رہا ہے،سیاسی جماعتوں کا منشور غربت کا خاتمہ ہونا چاہئے،ہمیں سابقہ انتخابات پر بات کرنے کی بجائے انتخابی اصلاحات پر بات کرنی چاہئے،مسائل کی بڑی وجہ دنیا کی طاقتوں کا انصاف پر فیصلے نہ کرنا ہے۔
نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ دھرنا عید سے پہلے ختم ہوجائے گا مذاکرات بیک ڈور چینل کے ذریعے جاری ہیں،قادری کے اعتماد والے لوگوں نے مجھے اپروچ کیا تھا ،انہوں نے کہا کہ طاہرالقادری میرا احترام کرتے ہیں میں جب لندن میں تھا اور ممبر آف پارلیمنٹ تھا تو پاکستان کے مذہبی اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوتی تھیں میں دوستوں کے مشکل وقت کا ساتھی ہوں اور شاید اسی وجہ سے مجھ پر میاں نوازشریف نے اعتماد کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.