طاہر القادری کے ساتھ کافی حد تک معاملات طے پا گئے ہیں :گورنر سرور
اتوار 5 اکتوبر 2014 17:11
پیر محل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) گورنر پنجاب چودھری سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ طاہر القادری کے ساتھ کافی حد تک معاملات طے پا گئے ہیں ۔ عمران خان کے ساتھ بھی مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہے ۔
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے اپنے آبائی علاقہ پیرمحل کے سیلاب متاثرین میں راشن اور عید گفٹ تقسیم کیے ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دھرنوں کی وجہ سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے ۔ طاہر القادری کے ساتھ معاملات کافی حد تک طے پاگئے جبکہ عمران خان کے ساتھ بھی مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہے ۔ گورنرپنجاب نے کہا کہ ملک میں ڈیم بنے ہوتے تو بجلی چار سے پانچ روپے یونٹ میں پیدا ہوتی اور سیلاب بھی نہ آتے اور پانی زراعت کے لیے استعمال ہوتا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.