جھل مگسی ، کھچی پل کے قریب ایک قبیلے کے دوگروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 3سگے بھائی قتل،حملہ آورجاتے ہوئے مقتول کی والدہ اوردیگررشتہ داروں کو اغواء کرکے لے گئے
اتوار 5 اکتوبر 2014 22:26
اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں کھچی پل کے قریب ایک قبیلے کے دوگروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 3سگے بھائی ہلاک ہوگئے حملہ آورجاتے ہوئے مقتول کی والدہ اوردیگررشتہ داروں کو اغواء کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے علاقے کھچی پل کے قریب ایک قبیلے کے دوگروہوں میں مسلح تصادم ہواجس کے نتیجے میں 3سگے بھائی عبداللہ،فتح محمد،اورداؤد موقع پر ہلاک ہوگئے واقعہ کے بعد ملزمان جاتے ہوئے مقتول کی والدہ اوردیگرخواتین کو یرغمال بناکراپنے ہمراہ لے گئے لیویز اورسندھ پولیس سمیت دیگرادارے حدودکاتعین کرتے رہے اورآپس میں جھگڑتے رہے نعشیں کئی گھنٹوں تک جائے وقوعہ پر پڑی رہیں۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.