حج پروازوں کا سعودی عرب سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری،حاجیوں کا شاندار استقبال
جمعرات 9 اکتوبر 2014 11:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر 2014ء) پی آئی اے اور نجی ائیرلائنز کی حج پروازوں کا سعودی عرب سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، متعدد حج پروازیں لاہور پہنچ گئی ہیں، حاجیوں کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا جبکہ کچھ پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی آئی اے کی حج پروازوں کی واپسی کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے ۔
(جاری ہے)
پہلی حج پرواز نے رات گیارہ بجے لاہور پہنچنا تھا تاہم روایتی طور پر یہ پرواز بھی ایک گھنٹہ سے زائد تاخیر کا شکار ہوئی جب حاجی لاہور ائیر پورٹ پر پہنچے تو ائیر پورٹ آئے ان کے عزیزو اقارب نے پھولوں کے ہار پہنا کر حاجیوں کا استقبال کیا ۔
200 سے زائد حاجی نجی ایئرلائن سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ حاجیوں کو لینے کے لیے صرف ایک شخص کو ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت دی گئی ۔ سعودی ائیرلائنز کی پرواز 470 حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی ۔ پی آئی اے کی حجاج کرام کو کراچی لانے والی پرواز تاخیر کا شکار ہے ، پی آئی اے کی پرواز کو سوا 3 بجے پہنچنا تھا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.