ملتان جلسہ میں ہمیں بھی جان کاخطرہ تھا،شریں مزاری ،پولیس کی جانب سے گیٹ نہ کھولنابھی افسوسناک ہے ،
جمعہ 10 اکتوبر 2014 22:12
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے کہاکہ ملتان جلسہ میں ہمیں بھی جان کاخطرہ تھا،پولیس کی جانب سے گیٹ نہ کھولنابھی افسوسناک ہے ،قیمتی جانوں کے ضیاع پرجتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہاکہ کارکنوں نے گیٹ توڑاتوپولیس نے روکنے کی کوشش نہیں کی ،انتظامیہ کاکام کنٹرول کرناہوتاہے ،جلسہ گاہ میں سٹیج پرلوگوں کے چڑھنے اورسیڑی ٹوٹنے کے واقع کانوٹس لیامیں نے ایلیٹ فورس سے ہجوم کوکنٹرول کرنے کوکہالیکن کوئی کنٹرول نہیں ہوا۔
انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی انتظامیہ کی غفلت کانوٹس لیاجائے گااورجوبھی واقع کاذمہ دارہواس کااحتساب ہوگا،جلسہ میں ہمیں بھی جان کاخطرہ تھا۔انہوں نے کہاکہ جلسہ کے بعدسٹیڈیم کاایک ہی گیٹ کیوں کھولاکیااس کی بھی انکوائری کی جائے گی ،جلسہ کے بعدکارکنوں کی جان کاضیاع افسوسناک ہے اوراس سانحہ پرجتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے ،تاہم جوبھی ذمہ دارہواس کااحتساب ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.