امریکہ اور بھارت ملکر پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے نشانہ بنارہے ہیں،آغا سید محمد ایوب شاہ ،
پوری قوم متحد ہوکر جذبہ ایمانی کے ساتھ ان کے مذموم عزائم اور سازشوں کو ناکام بنادیگی، سینئر رہنما جے یو آئی
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 20:00
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) جے یو آئی کے مرکزی جنرل کونسل کے رکن صوبائی شوریٰ کے ممبر سینئر رہنما آغا سید محمد ایوب شاہ نے امریکی ڈرون حملے اور بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور بھارت ملکر پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے نشانہ بنارہے ہیں لیکن پوری قوم متحد ہوکر جذبہ ایمانی کے ساتھ ان کے مذموم عزائم اور سازشوں کو ناکام بنادیگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جامع مسجد سکھر میں تحریک تحفظ ختم نبوت سکھر کے رہنما اور جامع مسجد کے خطیب قاری خلیل احمد اور قاری جمیل احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی معاون سیکریٹری اطلاعات مولانا عبدالحق مہر، سابق ضلعی سالار ابو جنید چوہان، نیو تعلقہ سکھر کے نائب امیر آغا سید ہارون شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.