وزیر اعظم نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات

اتوار 12 اکتوبر 2014 17:47

وزیر اعظم نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اکتوبر۔2014ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں سانحہ ملتان سمیت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم نے شہباز شریف کو ہدایت کی کہ واقعے کی شفاف اور تیز ترین تحقیقات کر کے عوام کی سامنے پیش کی جائیں اور ذمہ دار افراد کو سزا دی جائے۔