فیصل آباد کا فیصلہ پورے پنجاب کا فیصلہ،ہمارا جرم 10 نکاتی انقلابی ایجنڈہ، جلد پورے ملک میں دھرنا دیں گے :طاہر القادری
اتوار 12 اکتوبر 2014 22:05
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی عوام نے لاکھوں کی تعداد میں جلسے میں شرکت کے کے انقلاب کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے،فیصل آباد کا فیصلہ پورے پنجاب کا فیصلہ ہے،دھرنے اور جلسوں کے اخراجات اوورسیز پاکستانیوں نے برداشت کیے، ملک میں بادشاہت کا نظام نہیں چل سکتا،پاکستان نے انقلابی کروٹ لے لی ہے اب انقلاب آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
دھوبی گھاٹ میں جلسے سے خطاب سے میں ان کا کہنا تھا کہاکہ آج یہاں موجود عوام کا سمندر یہ بتا رہا ہے کہ 19 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور کا منظر کیا ہو گا، اس دن پاکستان کی تحریک کا اعلان کروں گا، انقلاب کی تحریک اس سے پہلے بھی فیصل آباد سے اٹھی تھی اور آج بھی یہ فتح فیصل آباد نے ہی دی ہے، یہ لاہور میں پولیس کے گولیوں کا نشانہ بننے والے شہداء کے خون کا رنگ ہے ، غریب طاقتوروں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اب اس انقلاب کو کوئی روک نہیں سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.