لاہور:زرداری سے کارکنان کی ملاقات،’’گو وٹو گو‘‘ کےنعرے
پیر 13 اکتوبر 2014 19:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر۔2014ء) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری سےساہیوال ڈویژن کےپارٹی عہدیداروں اورکارکنان نے ملاقات کی ہے،اس موقع پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اسلام آبادمیں کنٹینرڈراما کسی کےکہنےپرشروع ہوا،لوگ ٹی وی پردوسرےڈرامےچھوڑکرکنٹینرڈرامادیکھنےلگ گئےہیں۔
(جاری ہے)
آصف زرداری کا یہ بھی کہنا تھا دوسری جماعتوں نےصبراوررواداری کی سیاست نہ سیکھی توہم بھی اسی زباں میں بات کرینگےپاکستان میں اصل اپوزیشن کا کردار پیپلزپارٹی ادا کر رہی ہے ۔
ملاقات کے دوران اوکاڑہ کے کارکنوں نے احتجاج شروع کر دیا اور ’’گو وٹو گو‘‘ کےنعرے لگانا شروع کر دیئے،اس دوران منظور وٹو اور اشرف سوہنا کے حامی ایک دوسرے سے دست و گریباں ہو گئے۔اس صورت حال پر آصف زرداری نے مداخلت کی اورکارکنوں کو صبر اور برداشت کی تلقین کرتے ہو ئے کہا کہ کارکنوں کے نعرے میڈیا کے سامنے ہمیں بھگتنا پڑینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.