سپیکر قومی اسمبلی عمران خان ،مراد سعید اور غلام سرور خان کا انتظار کرتے رہے، پی ٹی آئی ارکان نہیں آئے
پیر 13 اکتوبر 2014 22:48
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق پیر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،مراد سعید اور غلام سرور خان کا انتظار کرتے رہے لیکن پی ٹی آئی ارکان گزشتہ روز بھی نہیں آئے۔
(جاری ہے)
سپیکر نے کہا کہ استعفوں کی تصدیق کے معاملے کے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی تصدیق کے لیے پی ٹی آئی کے چیف عمران خان ،مراد سیعد اور غلام سرور خان کو بلایا ہو تھا لیکن یہ ارکان سپیکر کے سامنے پہیش نہیں ہوئے جبکہ سپیکر آئند دنوں سے ٹیلی فون پر تصدیق کا عمل شروع کر یں گے تب بھی تصدیق نہ ہوئی تو وزارت قانون اور اٹارنی جنرل سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کر یں گے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.