ضمنی انتخابات میں ہم حکومت کو راہ فرار نہیں دیں گے ‘ یوسف رضا گیلانی
منگل 14 اکتوبر 2014 13:12
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ہم حکومت کو راہ فرار نہیں دیں گے ‘18 اکتوبر کے جلسے میں بلاول بھٹو زرداری بینظیر شہید کا نظریہ پیش کریں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ این اے 149 کے ضمنی انتخابات میں ہر پارٹی کو اپنا امیدوار کھڑا کرنا چاہئے تھا پولنگ کے روز فوج بلانے پر کوئی اعتراض نہیں۔
مسلم لیگ (ن )سے ہمارا کوئی گٹھ جوڑ نہیں۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول نے اپنے ہمدردوں سے معافی مانگی پارٹی کارکنوں سے نہیں مانگی۔ ملالہ قوم کی ہیرو ہیں ملالہ کو شناخت میں نے دی۔ سابق وزیر اعظم نے کہاکہ ہمسائیہ ممالک کے ساتھ برابری کے تعلقات چاہتے ہیں تاہم پاکستانی فوج اپنا دفاع کرنا جانتی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.