کراچی ،کالعدم تحریک طالبان کے 6سے زائد دھڑے سرگرم ہوگئے
جمعہ 17 اکتوبر 2014 15:24
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء ) کراچی میں اس وقت کالعدم تحریک طالبان کے 6 سے زائد دھڑے سرگرم ہیں ، حکام کی جانب سے اہم کمانڈروں کی ہلاکت کے دعووں کے باوجود طالبان نیٹ ورک تاحال موجود اور فعال ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے نئے اور موجودہ امیر ملا فضل اللہ کی جانب سے قیادت سنبھالنے سے پہلے اور بعد میں اب تک شہر میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 سے زائد دھڑے سرگرم ہیں ، جن میں کالعدم تحریک طالبان سوات ، مہمند ، باجوڑ ، ولی الرحمن ، حکیم اللہ محسود ، فاروقی سمیت دیگر شامل ہیں ۔
ذرائع نے بتایا کہ تمام گروپ دہشت گردی ، بھتہ خوری ، اغواء برائے تاوان ، بینک ڈکیتیوں سمیت ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں جبکہ بال بم حملوں کے ساتھ خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ بھی گروپوں میں موجود ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.