بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیر بہائی“ کا تجربہ کیا

جمعہ 17 اکتوبر 2014 15:44

بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیر بہائی“ ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سب سونک کروز میزائل ”نیر بہائی“ کا تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ 700 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے کروز میزائل سب سونک کا چندی گڑھ میں واقع اینٹی گریٹڈ رینج سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ”نیر بہائی“ بہترین کنٹرول‘ راہنمائی‘ لائیٹرنگ اور اعلی سطحی درستگی کی صلاحیتوں کا حامل میزائل ہے۔

متعلقہ عنوان :