بلوچستان آرسی ڈی ہائی وے پرٹر یفک کا المنا ک حادثہ‘ 7بچوں سمیت8افراد جاں بحق ،24زخمی
پیر 20 اکتوبر 2014 12:34
اوتھل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے با عث 7بچوں سمیت8افراد جاں بحق اور24 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ آرسی ڈی ہائی وے پر اوتھل کے قریب پیش آیا۔کوئٹہ سے کراچی آنیوالی تیز رفتار مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 7بچوں سمیت8افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت24 زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کیاگیاہے جبکہ شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی روانہ کردیاگیاہے۔ حکا م کے مطا بق حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث رونما ہو ا، ادھر وزرائے اعلی بلو چستا ن اور سندھ نے اس افسوسناک حا دثے پر اظہا ر افسو س کا اظہا ر کر تے ہو ئیزخمیو ں کو ہر ممکن طبی سہو لت فرا ہم کر نے کی ہدایت کی ہے ،وا ضع رہے کہ بلوچستان کے اس علاقے میں اس سے پہلے بھی ٹریفک کے حادثات رونما ہوئے ہیں جن میں جانی نقصان ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.