ایم کیو ایم والے دوست اس طرح کی باتیں نہ کریں کہ تلخیاں بڑھیں ‘شرجیل انعام میمن
پیر 20 اکتوبر 2014 16:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء ) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم والے دوست اس طرح کی باتیں نہ کریں کہ تلخیاں بڑھیں ۔ کراچی میں رہنے والے سب بھائی ہیں انہیں تقسیم نہ کیا جائے۔ ہم لوگوں کو لڑانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ باتوں کو درگذر کریں اور آئیں مل کر صوبے کی خدمت کریں۔
وہ پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے بعد خطاب کر رہے تھے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ کے ایم سی اور واٹر بورڈ کا کیا حال ہے۔ وہاں قانون کے خلاف بھرتیاں کی گئیں۔ اکثر گرفتار دہشت گرد کے ایم سی اور واٹر بورڈ کے ملازمین ہیں۔ جنہوں نے ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری اور چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 18اکتوبر کے عظیم عالیشان جلسے میں مفاہمت کی بات کی اور تمام سیاسی جماعتوں کو یہ دعوت دی کہ پاکستان کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چائیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.