پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،انتخابی اصلاحات 1283تجاویزموصول ، جائزہ لینے کیلئے زاہد حامد کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی قائم
پیر 20 اکتوبر 2014 17:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء )انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی کمیٹی کو 1283تجاویزموصول ہوگئیں جن کا جائزہ لینے کیلئے زاہد حامد کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی قائم کردی گئی ہے ،کمیٹی کااجلاس 30 اکتوبرکو ہوگا،کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے انتخابی اصلاحات کب تک مکمل ہوں یہ کہنا قبل ازوقت ہے ۔پیر کو پارلیمانی کمیٹی کااجلاس سینیٹراسحاق ڈارکی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔
جسمیں الیکشن کمیشن اور وزارت داخلہ کے حکام شریک ہوئے ۔اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے کمیٹی کوبریفنگ دی ۔بعدازاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی اسحاق ڈار نے بتایا کہ 4ہزار صفحات پر مشتمل 1283تجاویز موصول ہوئی ہیں آئین میں ترمیم کیلئے 396عوامی نمائندگی ایکٹ 473پولیٹکل پارٹی ایکٹ کے حوالے سے 49اور انتخابات کے انتظامی معاملات کیلئے 312تجاویزموصول ہوئی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.