سیالکوٹ سرحدی علاقوں پربھارتی بلااشتعال حملوں کا سلسلہ جاری
منگل 21 اکتوبر 2014 11:59
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فوج کی دہشت گردی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ رینجرز کے جوانوںٕ نے بھی ملک کے دفاع میں کوئی کسر نہیں اُٹھارکھی ہے، جو بھارتی جارحیت کا موثر جواب دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر ملکی دفاع کا عزم لیے پاکستان فوج کے جوان سرحدوں پر کڑی نظر بھی رکھے ہوئے ہیں، اور دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب بھی دے رہے ہیں۔
ان کا عزم جوان اور حوصلے ہمالیہ سے بھی بلند ہیں۔ ورکنگ باونڈری سے ملحقہ آبادیوں سے نقل مکانی کرنے والے لوگ صبح ہوتے ہی اپنےعلاقوں کو لوٹ جاتے ہیں اور کھیتی باڑی کرتے ہیں اور سورج ڈھلتے ہی لوٹ آتے ہیں۔ پاکستان نے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں لیکن جارحیت مسلط کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب بھی دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.