پہلے پاکستانی شخص میں ایبولاوائرس کی تصدیق , ملک داخلے پر پابندی
منگل 21 اکتوبر 2014 16:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) افریقہ میں موجود پہلے پاکستانی شہری میں ایبولا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس پر حکومت پاکستان نے متاثرہ شخص کے ملک داخلے پر پابندی عائد کردی ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے بتایاکہ حکومت پاکستان نے جان لیوا ایبولاوائرس سے متاثرہ شخص کے اہل خانہ کو افریقہ میں ہی علاج کرانے کی ہدایت کی اور مریض کے ملک داخلے پر پابندی لگادی ۔
ذرائع نے بتایاکہ تاحال ایئرپورٹس پر ہی سکریننگ کے لیے آئسولیشن روم اور وارڈز ہی موجود نہیں ، پاکستان میں اداروں کے درمیان تعاون کی کمی ہے جس کی وجہ سے اقدامات بروقت نہیں کیے جاسکے جبکہ ایئرپورٹ پر بخار چیک کرنے کے لیے موجود آلات بھی خراب ہیں ، کسی بھی جگہ پر ایبولا کی ویکسین تیار نہیں ہوسکی اور بیشتر مریض دم توڑرہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.