علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے قرآنی علوم کے فروغ کے لئے 'عبدالودود سینٹر برائے قرآنک سائنسز'قائم کردیا

منگل 21 اکتوبر 2014 20:31

اسلام آباد :(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء ( علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے قرآنی علوم کے فروغ کے لئے 'عبدالودود سینٹر برائے قرآنک سائنسز'قائم کردیا ہے۔

(جاری ہے)

قرآنک سینٹر کے بنیادی امور اور ذمہ داریوں میں تجوید کی تربیتی ورکشاپس منعقد کرانا  محفل قراء ت کا انعقاد  قرآنک سینٹرز کے ساتھ روابط بڑھانا اور قرآنی ماحول عام کرنے کے لئے کام کرنا شامل ہیں۔ شعبہ تاریخ کے اسٹنٹ پروفیسر عبدالباسط مجاہد کو قرآنی تعلیمات کے فروغ کے لئے قائم کئے گئے عبدالودود سینٹرکا فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :