نیاصوبہ نہ بننے کی ذمہ دارمسلم لیگ ہے ،یوسف رضا گیلانی
منگل 21 اکتوبر 2014 22:27
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نیا صوبہ نہ بننے کی ذمہ دار پاکستان مسلم لیگ(ن) ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندھ کو متحد رکھنے کی بات صرف بلاول بھٹو زرداری نہیں کر رہے بلکہ یہ پورے صوبے کی آواز ہے، عوام کہہ رہی ہے کہ وہ سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے، جب عوام کی رائے یہ ہے تو پیپلز پارٹی کے چیئرمین کیسے عوام کی رائے کے خلاف جا سکتے ہیں، اسی طرح تو پبلک پالیسی بنائی اورچلائی جاتی ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بہاولپور یا سرائیکی اور جنوبی پنجاب کو صوبے کا درجہ دینے کا وعدہ پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے اپنے انتخابی منشور کا حصہ بنایا تھا۔انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کو صوبے کا درجہ دینے کی قرارداد صوبائی اسمبلی میں منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں بھی پاس ہو گئی تھی جبکہ سینیٹ نے دو تہائی اکثریت کے ساتھ آئین میں ترمیم بھی کر دی تھی مگر قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پاس دوتہائی اکثریت نہ ہونے سے یہ قانون پاس نہ ہو سکا جس سے جنوبی پنجاب کو صوبے کا درجہ مل جاتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.