حکومت سندھ کا محرم الحرام میں سیکورٹی کے لیے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
بدھ 22 اکتوبر 2014 19:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں سکیورٹی انتظامات کو مربوط بنانے کے لیے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات پولیس اور رینجرز انجام دیں گے ۔تاہم کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کو کوئیک رسپارنس فورس کے طور پر الرٹ رکھا جائے گا ۔
سندھ پولیس نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ 9اور 10محرم کو کراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور موبائل فون سروس بند رکھی جائے تاہم اس کا فیصلہ محکمہ داخلہ سندھ کرے گا ۔صوبے بھر میں محرم الحرام کے موقع پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد ہوگی ۔محکمہ داخلہ نے سندھ سے تعلق رکھنے والے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 143علماء کرام کے صوبے کے مختلف اضلاع میں نقل و حمل پر پابندی لگادی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.