خیبر پختونخوا حکومت کا ڈونرز ایجنسیوں کیساتھ اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا
جمعرات 23 اکتوبر 2014 18:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) خیبر پختونخوا حکومت نے مربوط ترقیاتی حکمت عملی پر موثر عملدرآمد اور اپنے اصلاحاتی ایجنڈا اور وژن کے بارے میں ڈونرز ایجنسیوں کو آگاہ کرنے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی اہم اجلاس کل اسلا م آباد میں طلب کر لیا ہے۔ جس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کر یں گے۔ اس ترقیاتی حکمت عملی کا مقصد عوام کا معیار زندگی بلند کرنا اور ترقیاتی عمل کو شفاف بنانا ہے۔
اجلاس میں ڈی ایف آئی ڈی، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بنک، یو۔ایس۔ایڈ، کنیڈا،یورپی یونین۔ جیکا(جاپان) جرمنی اور اقوام متحدہ کی ایجنسیاں شریک ہوں گی۔ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے اعلیٰ سرکاری حکام کے علاوہ وزیر صحت شہرام خان ترکئی، وزیر بلدیات عنایت اللہ خان، وزیر تعلیم محمد عاطف خان، وزیر خزانہ مظفر سید اور وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی بھی اجلاس میں شریک ہو ں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.