مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کیا جائے ،170ارکان کے دستخطوں سے پرائیویٹ بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
جمعرات 23 اکتوبر 2014 20:02
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء ) پنجاب اسمبلی کے اراکین نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا مطالبہ کر دیا،170ارکان کے دستخطوں کے ساتھ لیگی رکن میاں طاہر جمیل نے پرائیویٹ بل پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا ، بنیادی تنخواہ 12ہزار سے بڑھا کر 60ہزار روپے کرنے کا مطالبہ ،الاؤنسز اور چاراسلحہ لائسنس سمیت دیگر مراعات بھی مانگ لیں۔
دو روز قبل پنجاب اسمبلی نے بلیو پاسپورٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد پاس منظور کی ہے تاہم اب تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 170ارکان کے دستخطوں کے ساتھ لیگی رکن میاں طاہر جمیل نے پرائیویٹ بل جمع کرایا ہے جس میں ہر ایم پی اے کی بنیادی تنخواہ بارہ ہزار سے بڑھا کر ساٹھ ہزار، ڈیلی الاؤنس 650 سے بڑھا کر پانچ ہزار ، کنوینس الاؤنس 400 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے ، ٹریولنگ الاؤنس پانچ روپے فی کلو میٹر سے بڑھا کر پندرہ روپے فی کلو میٹر جبکہ ایڈیشنل ٹریولنگ الاؤنس 75000 ہزار سے بڑھا کر دو لاکھ روپے سالانہ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.