ناہید خان اور صفدر عباسی نے پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے نام سےنئی سیاسی جماعت تشکیل دیدی
جمعرات 23 اکتوبر 2014 00:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اکتوبر۔2014ء) ناہید خان اور ڈاکٹر صفدر عباسی نے پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے نام سے نئی سیاسی جماعت تشکیل دیدی ہے ۔ گزشتہ روز ایک ورکرز کنونشن میں ڈاکٹر صفدر عباسی کو ایک قرار داد کے ذریعے پارٹی کا پہلا بلامقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن کے حوالے سے ناہید خان عدالتی جنگ لڑتی رہیں گی ۔
ورکز کنونشن میں پی پی پی کے چیرمین بلاول بھٹو سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ پارٹی کے اندر احتساب کریں ، تنظیمی انتخابات کروائیں اور پارٹی کو اس کے اصل منشور کی طرف واپس لے کر آئیں ۔ناہید خان کی صدارت میں بدھ کے روز ایوان اقبال میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں ناراض کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، اپنے خطاب میں ناہید خان نے کہا کہ آج میں ان تمام لوگوں کے خلاف بغاوت کاا اعلان کرتی ہوں جنہوں نے پیپلز پارٹی کا خون نچوڑا ، بھٹو اور بے نظیر کی امانت میں خیانت کی اور پارٹی ورکرز سے انکی شناخت چھین لی ، پیپلز پارٹی کے کارکن کسی کا زرخرید ملازم نہیں ، وہ پیپلز پارٹی کی سوچ کے ساتھ ہے ، کارکن نوکری اور بھیک نہیں مانگتے بلکہ اپنی عزت نفس اور پہچان مانگتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.