وزیراعظم بھارتی کمپنیوں کے ساتھ اپنے خاندان کے کاروباری مراسم کے حوالے سے حقائق کیسے جھٹلائیں گے؟،پی ٹی آئی کا استفسار
ہفتہ 25 اکتوبر 2014 19:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے شریف خاندان کے بھارتی کمپنی انڈکٹوتھرم(انڈیا) پرائیویٹ لمٹیڈ سے کاروباری لین دین کو بے نقاب کرتے ہوئے وزیراعظم سے استفسار کیا ہے کہ وہ بھارتی کمپنیوں کے ساتھ اپنے خاندان کے کاروباری مراسم کے حوالے سے حقائق کیسے جھٹلائیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جانب سے بھارتی کمپنی سے لوہے کی بھٹی خریدنے کے حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آنے کے بعد شریف خاندان کا ایک تسلسل کے ساتھ قوم سے بولا گیا جھوٹ بے نقاب ہو چکا ہے۔ تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ حیسن نواز نے انڈکٹوتھرم(انڈیا) پرائیویٹ لمٹیڈ نامی بھارتی کمپنی سے 3.3ملین ڈالرز میں انڈکشن فرنس خریدی جس کی ادائیگیوں کیلئے Hill Metal Bankکے اکاؤنٹ نمبر 462-75201-4567892 Al-Rajhi Bankجدہ سے Chase Manhattan Bank کے اکاؤنٹ نمبر 001-1-406717میں منتقل کی گئی اور یہاں سے بھارت کے شہر احمد آباد کے علاقے نرورنگ پورہ میں DDFC Bankمیں انڈکٹوتھرم(انڈیا) پرائیویٹ لمٹیڈ گجرات انڈیا کے اکاؤنٹ نمبر 00-62-000-7605میں منتقل کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.