ایم کیو ایم کی کال پر شہر قائد میں مکمل ہڑتال، کاروباری مراکز بند
اتوار 26 اکتوبر 2014 12:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے بیان کے خلاف آج ملک بھر میں یوم سیاہ منا رہی ہے جب کہ سندھ کے بیشتر شہروں میں کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے بیان کے خلاف آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔
کراچی میں سڑکوں پر پبلک اور پرائیویٹ ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے ، بیشتر علاقوں میئں پٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے سربراہ ارشاد بخاری نے ایم کیو ایم کے یوم سیاہ کے باعث آج شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کراچی تاجر اتحاد نے بھی آج کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.